Welcome to our tech blog, I will show u all articals of Breaking News. Thanks For Visiting Our Website.

Breaking

Saturday, August 19, 2023

موسم Weather|| Islamabad weather || 19 August 2023 || Rawalpindi weather Pakistan

 موسم  Weather

تاریخ اِجرا: 19 اگست 2023, 10:30
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم
سب سے زیادہ بارش پنجاب : چکوال میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت : بھکر، سبی اور دالبندین میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

No comments:

Post a Comment